ابنِ عربی کا ہے یہ قول حقیقت لگتا
والیِ عصرؐ کا بِسَّیف گر اظہار نہ ہو
قتل کے فتوے سبھی اہلِ قلم دے دیں گے
ان کے ہاتھوں میں اگر کوندتی تلوار نہ ہو
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار