تحت الزماں نبی ہیں تو فوق الزماں ہے تو
کہتے ہیں سب تو صاحبِ عصر و زمانؐ ہے
ہر اک نبی نے بچپن و دیکھیں ضعیفیاں
لیکن تمہاری ذات ازل سے جوان ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار