آنے والے کو کچھ پتہ ہی نہیں
ہم بھی بیٹھے ہیں ان کی راہوں میں
عصر کے کربلا میں سمٹا کر
خود کو بیٹھے ہیں ہم نگاہوں میں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار