تیرے پانے کی آرزو پا کر
ہم تو خود کو مٹائے جاتے ہیں
اپنی گنتی کی چند سانسوں کو
دھیرے دھیرے سے کھائے جاتے ہیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار