خدا نے عہد لیا تھا تمہاری نصرت کا
کل انبیا کو تیرا انتظار رہتا ہے
نگاہیں ڈھونڈ رہی ہیں تجھے عوالم کی
ہر اک نظر کا کہاں کردگار رہتا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار