جو انتظار میں آنکھیں نہیں بچھا سکتا
اسے حدیثِ آئمہؐ کی کچھ خبر دیجیئے
وہ شیعہ شیعہ نہیں اور اگر وہ مر جائے
یہودیوں کے گورستاں میں دفن کر دیجیئے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار