آنکھوں کے سرخ ڈورے رگیں ہیں گلاب کی
مستی سے شرمسار تمازت شراب کی
جھک جھک کے ہے یہ بوڑھا فلک دیکھتا سدا
قوسِ قزح چڑھی یہ تمہارے شباب کی
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار