آئینۂ عالم میں ہے اک عکس مسلسل
اور عکس میں تفریق ذرا ہو نہیں سکتی
قرآں کی تلاوت کا سماں کہتا ہے سب سے
قرآں سے کبھی آلؐ جدا ہو نہیں سکتی
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار