قلندر ہیں فقط رب کی رضا کو ڈھونڈنے والے
نبیؐ کے آستاں سے کبریا کو ڈھونڈنے والے
نہیں ممکن کہ یہ وجہہِ خدا کو ڈھونڈ لیں جعفرؐ
کتابوں کی کھدائی سے خدا کو ڈھونڈنے والے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار