میرا سلطانؐ آیا ہے میرا ایمان آیا ہے
نبوت میری آئی ہے میرا قرآن آیا ہے
میری توحید آئی ہے میرا یزدان آیا ہے
وہی مفضلؐ وہی ضیغمؐ وہی منانؐ آیا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار