جب بھی طلوع ہو گا کبھی روزِ انتقام
تب ہو گا سارے درد کے جذبوں کا انعکاس
زخمی دلوں کے جذبوں کو من میں سمیٹ کر
خود انتقام لیں گے جہاں سے میرے عباسؐ
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار