چودہ کے در پہ کرنے تھے مجھ کو بڑے سوال
لیکن میرے گناہوں نے جھجھکا دیا مجھے
عباسؐ کی کریمی کے انداز دیکھ کر
ان سے سوال کرنے پہ اُکسا دیا مجھے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار