قضا و قدر بھی پہلے یہ دیکھ لیتی ہے
کہیں عباسؐ کے ابرو میں کوئی خم تو نہیں
خدائے جوش و جلالت کا عین میداں میں
سکوت و صبر کسی معجزے سے کم تو نہیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار