اگر عقرب کی رجعت ہو گی تو کیا ہم نہیں ہوں گے
تو کیا جوتا ہمارے ہاتھ میں اُس دم نہیں ہو گا
ہر عقرب جانتا ہے اُس کی دنیا ہے نہ عقبیٰ ہے
مقدر اُس کا جوتا ہے جہاں ہو گا وہیں ہو گا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار