عشقِ کامل میں رقابت کا نہیں کوئی وجود
اُتنا خوش ہوتا ہوں تیرے جتنے دیوانے بڑھیں
بے نیازِ یک دیگر محوِ طوافِ حسنِ ناز
دیکھ کر سب خوش ہیں تیرے جتنے پروانے بڑھیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار