اس قدر صبر بھی اچھا نہیں اے میرے کریمؐ
جس سے ظالم یہ کہے روزِ سزا ہے ہی نہیں
چھُوٹ اتنی بھی نہ دے عصر کے فرعونوں کو
جس سے کوئی یہ کہے اب تو خدا ہے ہی نہیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار