تیری خوشی کی شب ہے چراغاں ہے ہر طرف
لیکن تیری خوشی کو ہیں آنکھیں ترس رہی
ان موم بتیوں کو ذرا غور سے تو دیکھ
ان کی بھی ہیں فراق میں آنکھیں برس رہی
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار