تیرے جشن سے بھی مطلوب ہے خوشی تیری
تو پورا اپنے جشن کا یہ مدعا کر دے
یہ عارضی سا جشن ہے مگر تو قادر ہے
اسی میں دائمی اپنا جشن بپا کر دے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار