یہ سارے گھر کی تمنا ہے اے میرے آقاؐ
تو انتقام کی تلوار اب اُٹھا کے دکھا
یہی کمالِ تمنا ہے انتقام سے اب
تو کردگارِ وفاؐ کو ذرا ہنسا کے دکھا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار