تھے بے نیاز للہ رکوع و سجود سے
اونچے کھڑے تھے بانگِ بشر کی حدود سے
کچھ اس طرح تھا لمحہئِ آخر حسینؐ کا
روٹھا ہوا تھا جامۂ بشری وجود سے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار