دم توڑتے گئے سبھی اسبابِ زندگی
موتِ بشر کی حد میں بھی زندہ رہا حسینؐ
خالق کی زندگی پہ تو مت سوچ معترض
یہ سوچ کس طرح سے تھا زندہ میرا حسینؐ
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار