تمام ہستی کو شیدا بنا کے کیوں گم ہو
تم اپنے پیار کی راہیں دکھا کے کیوں گم ہو
ہماری خیر ہے تڑپاؤ گے تو تڑپیں گے
خدا کی آنکھوں کی نیندیں چرا کے کیوں گم ہو
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار