چشمِ عشاق سے بھی حسن بھلا چھپتا ہے
دم بدم کھلتا ہے تو خود کو چھپانے والے
آتشِ عشق جو ہے دل میں جلائی تو نے
اس کو کچھ اور بڑھا زندہ جلانے والے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار