ایکالوجی نے سچ تو کہا ہے یہ دوستو
زندہ ہے جو غذا پہ وہ ہے خود بھی اک غذا
زنجیر اغذیہ کی کڑی ہے وہ جو بھی ہے
کھائے گا تو کسی کو تو خود کھایا جائے گا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار