وہ بابِ ھُوَ سے نور نکلا مزاجِ پروردگار لے کر
دکھایا جس نے ازل کو جلوہ خدا کے نقش و نگار لے کر
اور عصمتِ انبیا کفش بوس ھُوَ سجدے اتاریں صدقے
نگاہِ سرورؐ ردا کو چومے خیالِ خدمت گزار لیکر
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار