میرے ان ہنستے ہوئے لمحوں کی گل چینی بھی کر
اپنے سینے میں جما لے میرے ہنسنے کی ادا
جذب کر لے میرے ہاتھوں کے اشارے قلب میں
کیونکہ ہوتا ہے صدف بھی بے گہر بے مدعا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار