تو میرے قدموں کی آہٹ چوم لے ہاں چوم لے
اپنے دامن کو تو پھیلا دے بھکاری کی طرح
میں نقوشِ پا تیری جھولی میں ڈالوں گا مگر
تجھ کو رکھنا ہے عطائے شہر یاری کی طرح
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار