ہر عاقبت اندیش کو مقصود ہے مقصد
خود اپنے حقوق آپ بھلانا بھی بجا ہے
ہر صلح سے اگتے ہیں مفادات کے زینے
گر زعمِ شکست اس سے جنم لے بھی تو کیا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار