جو فرض ہوا فرض نبھاتے رہنا
ہر حکم پہ سر اپنا جھکاتے رہنا
صلوات ہو بر آلِ محمدؐ جعفرؐ
دشمن کو بھی صلواتیں سناتے رہنا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار