اس درجہ خالی خالی یہ جیون کبھی نہ تھا
اک دم گھٹا سے خالی یہ ساون کبھی نہ تھا
وہ کیا گیا کہ رونقِ دیوار و در گئی
اس درجہ سوگوار یہ آنگن کبھی نہ تھا
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار