چھپ چھپ کے نمازوں میں تو لیتا ہے جو اقرار
اور ہم بھی ہر اک عہد وفا کرتے رہیں گے
خالق کی قسم اُس کی عبادت کے بہانے
سجدوں پہ تیرے سجدے ادا کرتے رہیں گے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار