گر لاکھ بار مولاؐ کہیں ختمِ انبیاؐ
لیکن منافقین نہ مولا علیؐ کہیں
مشکل منافقین سے کہتی ہے گھیر کر
مولاؐ نہیں تو اب ذرا لو لا علیؐ کہیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار