ہم منتظر ہیں عاشقِ بے مایہ کی طرح
پردے میں تو ہے جلوۂِ محبوب کی طرح
کنعانِ کائنات کی ہر شئے میرے کریمؐ
اب منتظر ہے دیدۂ یعقوب کی طرح
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار