تیری یاد ہر دل میں جلوہ فگن ہے
تیرا ذکر مشکل کشا بن گیا ہے
نبیوں کی صورت میں اے آنے والے
تو پردے میں چھپ کر خدا بن گیا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار