وہ ہے تو نظر کیوں آتا نہیں وہ ہے ہی نہیں وہ ہے ہی نہیں
ہر دشمن آنکھیں میٹ کے یہ تکرار بڑھائے بیٹھا ہے
جعفرؐ اس ذات کے دشمن کو ہر ملّا کو یہ علم نہیں
خالق کا غضب دشمن کیلئے تلوار چھپائے بیٹھا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار