غیبت کے ہر طرف جو ہیں پردے لگے ہوئے
پردہ نشینِ عصر بھلا کون ذات ہے
معبود ہے یا عبد مجھے کچھ خبر نہیں
قرآں بھی کہہ رہا ہے یہ پردے کی بات
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار