جو ظلم و جور کا خونی ڈرامہ جاری تھا
تو پردے والے نے اک دم گرا دیا پردہ
کہ اب تو سین ہی کچھ اور سامنے ہو گا
جو پردے والے نے اک دم اُٹھا دیا پردہ
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار