یہ جو غیبت کا ہے پردہ تو بھلا ہے اپنا
ورنہ اپنوں سے کرے کون گوارا پردہ
پردہ کھل جاتا ہمارا جو یہ پردہ اٹھتا
اُس نے دراصل یہ رکھا ہے ہمارا پردہ
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار