مقروض ہے ہر شخص شہنشاہِؐ امم کا
اب اپنے حسابات بجا کرنے پڑیں گے
بنتی ہے وصولی کی سکیم اب ذرا سوچو
سب قرضے مع سود ادا کرنے پڑیں گے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار