ہر ایک ذہن سدا بیقرار رہتا ہے
فراق و ہجر کا عالم شکار رہتا ہے
دعائیں جاتی ہیں خضرا کی سَمت جھک جھک کر
اجابتوں کا وہاں کردگار رہتا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار