میں نے ہر چیز میں اک حشر بپا دیکھا ہے
میں نے قرآں کو بھی مصروفِ دعا دیکھا ہے
کتنی حیرت ہے کہ انساں کا سراپا اوڑھے
سیر کرتا ہوا خضرا میں خدا دیکھا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار