نہیں یہ نیند یہ حق کا خمار ہے جعفرؐ
یہ لڑکھڑانا جو یوں بار بار ہے جعفرؐ
ہے آج آنا میرے میکدے کے ساقی نے
یہ مستیوں سے بھرا انتظار ہے جعفرؐ
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار