رحمتیں تلبیہ کہتی ہوئیں آتے دیکھو
آج اسلام کو احرام سجاتے دیکھو
کعبہ ئِ اہل وِلا آج عیاں ہونا ہے
حج پہ تیار ہیں خالق کو بھی جاتے دیکھو
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار