اب مطبخِ ہوس میں پکے جا رہے ہیں مغز
سوچوں کے لب پہ سیکس کی اک داستاں ہے اب
صرافِ شعر کب کے زمانے سے جا چکے
اِن جدتوں کا شیدا و والا کہاں ہے اب
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار