جب بھی روتا ہے کوئی وقت کا مارا آدم
پی کے وہ اشک پرندے بھی جیا کرتے ہیں
خون روتا ہے اسی طور سے قلبِ مضطر
خون شریانوں کے یہ سانپ پیا کرتے ہیں
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار