تو بشر کہتا ہے سرورؐ کو او ظالم دیکھ لے
لفظِ منھم سے بشر ان کو سمجھتا ہے لعین
پھر تو واجب ہے کہ خالق کو بھی تو مکار کہہ
کیونکر ہے قرآن میں واللہ خیر الماکرین
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار