دن کو سورج کو لے کے گودی میں
آسماں تو بھی پیار دیتا ہے
چاند تاروں کی باندھ کر محفل
رات ساری گزار دیتا ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار