محبت کفرِ پیہم ہے نہیں گر جذبِ قدوسی
پھر انجام ایسی الفت کا ہے مایوسی ہی مایوسی
اے نرگس دیکھتی ہے کیوں مسلسل شاخِ بلبل کو
لگی کرنے ہے تو صیاد کی جانب سے جاسوسی
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار