جیسے خورشید کے چمکنے سے
ماند شمع کی روشنی ہو جائے
تو کبھی باغ میں جو آ جائے
شرم سے سرخ ہر کلی ہو جائے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار