ظلمِ امت سے جو رخ غرقِ لہو ہو جائے ہے
شکر کرتا ہے وہ سیدؐ جب سرخرو ہو جائے ہے
قلتِ پانی سے ترکیبِ وضو بدلی گئی
زخم رِستے ہیں نئے رنگ کا وضو ہو جائے ہے
کلام : السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار